سٹیٹ بنک آف پاکستان نے روایتی بنکوں کی اسلامک بنکنگ برانچز کو آر ٹی جی ایس کی براہ راست رکنیت کی اجازت دے دی

منگل 6 دسمبر 2016 23:22

سٹیٹ بنک آف پاکستان نے روایتی بنکوں کی اسلامک بنکنگ برانچز کو آر ٹی ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء) اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے روایتی بنکوں کی اسلامک بنکنگ برانچز کو آر ٹی جی ایس کی براہ راست رکنیت کی اجازت دے دی ہے اس سسٹم کا مقصد فنڈز کی الیکٹرانک ٹرانسفر کو فروغ دینا ہے۔

(جاری ہے)

جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ اسلامک بنکنگ برانچز الگ رئیل ٹائم انٹربنک میکانزم ( پرزم ) قائم کر سکتے ہیں تاہم ایسا کرنے کے لئے اسٹیٹ بنک کی شرائط پر اترنا لازمی ہے ۔

متعلقہ عنوان :