پی آئی اے کے پائلٹس کو مکمل تنخواہ دی جاتی ہے۔ترجمان

منگل 6 دسمبر 2016 23:20

پی آئی اے کے پائلٹس کو مکمل تنخواہ دی جاتی ہے۔ترجمان
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی ای) کے پائلٹس کو مکمل تنخواہ دی جاتی ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان نے میڈیا میں آنے والی خبروں کی وضاحت کی ہے کہ پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے فیصلوں کے مطابق پائلٹس کو مکمل تنخواہ دی جاتی ہے۔