صوبے بھرکی آرپی اوزاورڈی پی اوز سے رواں سال کی ڈکیتیوں کی تفصیلات طلب

منگل 6 دسمبر 2016 23:16

خانیوال۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء)انسپکٹر جنرل پولیس پنجا ب نے صو بے بھر کے آر پی اوز اور ڈی پی اوز سے گزشتہ سال 2016کے دو ران ہونے والی ڈکیتیوں کی تفصیلات ، ان ڈکیتیو ں پر کی گئی کا ر وائی اور ریکو ری با رے گو شوا رہ طلب کر لیا ہے اس سلسلے میں ایک ہفتے کے اندر اندر یہ گو شوا رے داخل کروانے کی ہدا یت کی گئی ہے ۔