رحمان عرف بھولا نے ایم کیو ایم کا کارکن ہونے کا اعتراف کر لیا

muhammad ali محمد علی منگل 6 دسمبر 2016 21:34

رحمان عرف بھولا نے ایم کیو ایم کا کارکن ہونے کا اعتراف کر لیا

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06دسمبر2016ء) رحمان عرف بھولا نے ایم کیو ایم کا کارکن ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ بلدیہ ٹاون کے مرکزی ملزم رحمان عرف بھولا نے انٹرپول کی حراست کے دوران اہم اعترافی بیان دیا ہے۔

(جاری ہے)

رحمان عرف بھولا نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ایم کیو ایم کا کارکن ہے۔ بیرون ملک فرار ہونے سے قبل وہ 2 برس تک ایم کیو ایم کا سیکٹر انچارج رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :