وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء الله کی ملاقات

بحری سلامتی سے متعلقہ معاملات اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال

منگل 6 دسمبر 2016 21:51

وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء الله ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء الله نے منگل کو یہاں وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بحری سلامتی سے متعلقہ معاملات اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :