میئر کراچی وسیم اختر منگل کو سوسائٹی قبرستان گئے ،والد ،والدہ کی قبروں پر حاضری دی اورفاتحہ خوانی

منگل 6 دسمبر 2016 20:42

میئر کراچی وسیم اختر منگل کو سوسائٹی قبرستان گئے ،والد ،والدہ کی قبروں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2016ء) میئر کراچی وسیم اختر منگل کے روز سوسائٹی قبرستان گئے اور اپنے والد اور والدہ کی قبروں پر حاضری دی اور ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعاکی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میئر منتخب ہوتے ہی والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لئے جانا چاہتا تھا تاہم جیل جانے کے باعث ایسا نہیں ہوسکا ، انہوں نے کہا کہ میں آج جو کچھ بھی ہوں یہ میرے والدین کی دعائوں کا نتیجہ ہے۔

متعلقہ عنوان :