کے یو جے کے جنرل سیکریٹری کی پیمرا کے چیئرمین اور ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات
مختلف چینلوں سے صحافیوں کے بلاجواز ،بلاضابطہ برطرفی، سیفٹی ٹریننگ اور چینلز کے لائسنس کی معطلی سمیت دیگر مسا ئل سے آگا ہ کیا
منگل 6 دسمبر 2016 20:42
(جاری ہے)
اجلاس میں ایکسپر یس میڈیا گر وپ سے صحا فیوں کی متو قع بر طر فی، جبکہ چینل سیون نیوز، ٹونٹی فور نیوز اور کے ٹونٹی ون سے صحافیوں کی بلاجواز برطرفی پر شد ید تشو یش کا اظہار کیا۔
اجلاس میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)،کراچی یونین آف جرنلسٹس ، پا کستا ن فیڈرل یو نین آف جر نلسٹس اور پریس کلبوں کے مشورے سے چینلز کے لیے میڈیا پرسنس کی بھرتی اور برطرفی سے متعلق قواعد وضوابط طے کرے گا۔ اجلاس میں مشترکہ ٹریننگ ورکشاپس کے انعقاد پر بھی اتفاق کیا گیا۔سیکریٹری کے یو جے شعیب احمد نے چینلز کے لائسنس کی معطلی سے متعلق صحافیوں میں پائی جانے والی تشویش سے بھی چیئرمین پیمرا کو آگاہ کیا اور مستقبل میں چینلز کے لیے سنگین نوعیت کے سزاوں کے فیصلے سے قبل صحافی تنظیموں کے تحفظات دور کرنے پر زور دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.