رکن قومی اسمبلی کیلئے عمر کی حد25 سال مقرر ،بلاول رکن اسمبلی اور وزیر اعظم بن سکتے ہیں‘ سردار لطیف کھوسہ
تجزیے کرنے والوں کو آئین کی کتاب پڑھ لینی چاہیے ،پتہ نہیں چوہدری نثار کی ایان علی سے کیا دشمنی ہے‘ مرکزی رہنما پی پی
منگل 6 دسمبر 2016 20:31
(جاری ہے)
بلاول ہائوس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بننے کے لئے عمر کی جو حد زیر بحث ہے وہ درست نہیں ۔
بلاول بھٹو کی عمر 25سال سے زائد ہے اور وہ رکن قومی اسمبلی اور وزیر اعظم بن سکتے ہیں ۔ صدر پاکستان کے لئے عمر کی حد 45سال ہے اس لئے تجزیے کرنے والوں کو آئین کی کتاب پڑھ لینی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار ذہنی بیماری میں مبتلا ہیں ، نہ جانے ان کی ایان علی سے کیا دشمنی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.