پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی جامعہ کراچی میں دوسری مدت کے لئے ڈین فیکلٹی آف منیجمنٹ اینڈ ایڈ منسٹریٹیو سائنسز مقرر

منگل 6 دسمبر 2016 19:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2016ء) گورنر سندھ و چانسلر جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے سینئر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کو جامعہ کراچی میں دوسری مدت کے لئے ڈین فیکلٹی آف منیجمنٹ اینڈ ایڈ منسٹریٹیو سائنسز مقررہ کردیا ہے ، پروفیسر خالد عراقی کی بطور ڈین فیکلٹی آف منیجمنٹ کی مدت 5 دسمبر 2016 ء کو ختم ہو گئی تھی ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ صوبہ کی جامعات میں ڈین کی مدت تین برس ہوتی ہے ۔ #

متعلقہ عنوان :