بورے والا ، محنت کش کا 15سالہ بیٹا بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں بحق

منگل 6 دسمبر 2016 18:24

بوریوالہ۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء) غریب محنت کش کا 15سالہ بیٹا بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا، واقعات کے مطابق موضع سلدیرا کے رہائشی ایاز ماچھی کا بیٹا عابد حسین بستی میں نصب بجلی کے پول کیساتھ زمین میں نصب سپورٹنگ وائر میں آئے ہوئے کرنٹ کے باعث جاں بحق ہو گیا، اہل دیہہ نے واپڈا کے حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :