ایچ ای ڈی پنجاب کی سرکاری کالجزمیں اساتذہ اورعملےکووقت کی پابندی کی ہدایت

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 6 دسمبر 2016 18:03

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06دسمبر2016ء) :محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نےسرکاری کالجوں میں اساتذہ اورعملےکووقت کی پابندی کی ہدایت کردی ہے،جس کاباقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ 8بجکر20 منٹ پرکالجزمیں اپنی حاضری کولازمی قراردیں۔اسی طرح کالج کےاوقات ختم ہونےتک اساتذہ کالج میں موجودرہیں گے۔عملدرآمد نہ کرنےوالوں کےخلاف کارروائی کی جائےگی۔واضح‌رہے ایچ ای ڈی پنجاب نے یہ فیصلہ کالجزمیں اساتذہ اوردیگرعملےکی غیرحاضری کی شکایات پرکیاہے۔

متعلقہ عنوان :