جسٹس (ر)وجیہ الدین کانئی سیاسی جماعت بنانے کافیصلہ

جسٹس (ر)وجیہ الدین نے اپنی سیاسی جماعت کانام ”عام لوگ پارٹی “رکھنے کافیصلہ بھی کرلیاہے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 6 دسمبر 2016 17:23

جسٹس (ر)وجیہ الدین کانئی سیاسی جماعت بنانے کافیصلہ

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06دسمبر2016ء):تحریک انصاف کے سابق رہنماء جسٹس (ر)وجیہ الدین نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کافیصلہ کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس (ر)وجیہ الدین نے تحریک انصاف سے مکمل لاتعلقی کابھی اعلان کردیاہے۔

(جاری ہے)

جسٹس (ر)وجیہ الدین نے اپنی سیاسی جماعت کانام ”عام لوگ پارٹی “رکھنے کافیصلہ بھی کرلیاہے۔جسٹس (ر)وجیہہ الدین جلد اپنی سیاسی جماعت کاباقاعدہ اعلان بھی کرینگے۔