ضلع ٹھٹھہ میں جھم پیر ونڈ مل پر کام زور و شور سے جاری ہے، پراجیکٹ ڈائریکٹر دانش حبیب

منگل 6 دسمبر 2016 17:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء) ضلع ٹھٹھہ میں جھم پیر ونڈ مل پر کام زور و شور سے جاری ہے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر دانش حبیب نے ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس منصوبہ کی تکمیل کے بعد 680 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے امریکی حکومت کے تعاون سے بجلی کے حصول کیلئے ایک گرڈ سٹیشن بھی قائم کر دیا ہے۔