پنجاب پولیس کے 26افسران کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری

منگل 6 دسمبر 2016 16:34

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2016ء) پنجاب پولیس کی26افسران کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمدسکھیرا نی26پولیس افسران کے تقرری و تباد لے کے احکامات جاری کرتے ہوئیتقرری کے منتظرسرفراز احمد فلکی کو اے اآئی جی انسپکشن،محمد ہارون جوئیہ کو ایس پی ان سروس ٹریننگ ونگ پولیس کالج سہالہ،اے ایس پی سید علی کو ایس ڈی پی او گجر خان راولپنڈی، اے ایس پی انوش مسعود چوہدری کو ایس ڈی پی او ڈیفنس لاہور،اے ایس پی شہباز الہی کوایس ڈی پی او کاہنہ لاہور، اے ایس پی محمد معاز ظفر کو ایس ڈی پی او چوہنگ لاہور ،اے ایس پی شاہنواز کو ایس ڈی پی او کینٹ ملتان،ایس ڈی پی او کینٹ ملتان ، منصور عالم کو ایس ڈی پی او میاں چنوں، خانیوال،ایس ڈی پی او میاں چنوں، خانیوال، جاوید طاہر مجید کو ایس ڈی پی او بورے والہ ، وہاڑی،ایس ڈی پی او بورے والہ وہاڑی، ذوالفقار علی کو ایس ڈی پی او مخدوم رشید، ملتان،تقرری کے منتظراے ایس پیمحمد عمران سیٹھی کو ایس ڈی پی او حسن ابدال اٹک، اے ایس پی ماہ ذور علی کو ایس ڈی پی او احمد پورایسٹ بہاولپور،اے ایس پی ذونیرہ نور کو ایس ڈی پی او سٹی ساہیوال،ایس ڈی پی او سٹی، ساہیوال، ضیا الحق کو ایس ڈی پی او صدر، پاکپتن،اے ایس پی محمد بہرام خان کو ایس ڈی پی او پیپلز کالونی فیصل آباد،ایس ڈی پی او پیپلز کالونی فیصل آباد، محمد پرویز احمد خان کو ایس ڈی پی او سول لائنز فیصل آباد،ایس ڈی پی او جڑانوالہ، فیصل آباد، محمد نواز سیال کو ایس ڈی پی او مریدکے شیخوپورہ،ایس ڈی پی او مریدکے شیخوپورہ، محمد اکمل کو ایس ڈی پی او شورکوٹ جھنگ، ایس ڈی پی او شورکوٹ جھنگ سعادت علی کو ایس ڈی پی او جڑانوالہ فیصل آباد،ڈی ایس پی پی ایچ پی حافظ آباد، مرید عباس کو ٹریفک پنجاب، تقرری کے منتظر ہمایوں افتخار کو پی ایچ پی،تقرری کے منتظر حفیظ الرحمن کو ڈی ایس پی سیکیورٹی ڈویژنVIII، 7thکلب روڈ لاہور،تقرری کے منتظر،ڈی ایس پی ،عاطف حیات کو انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور،تقرری کی منتظر شازیہ سرور کو ایس ڈی پی او کینٹ ، گوجرانوالہ تعینات کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ ایس ڈی پی او چیچہ وطنی، ساہیوال، فرخ جاوید اور ایس ڈی پی او صدر منڈی بہاالدین، سید ذوالفقار علی گیلانی کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :