حیدرآباد صرافہ بازار میں منگل کو سونے کے نرخ

منگل 6 دسمبر 2016 16:30

حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء)حیدرآباد کی صرافہ بازار میں6 دسمبر منگل کو سونے کی قیمتیں در ج ذیل رہی۔

(جاری ہے)

24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 42ہزارروپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت38ہزار500روپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 635 روپے رہی۔