وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے نئے اضلاع کیلئے آسامیوں کی تقسیم اور اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے سٹاف کی منظوری دیدی

منگل 6 دسمبر 2016 16:25

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے نئے اضلاع کیلئے آسامیوں کی تقسیم اور اداروں ..
گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی زیر صدارت نئے اضلاع کیلئے آسامیوں کی تقسیم اور اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے سٹاف کی کمی دور کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

جلاس میں وزیر اعلی نے سپیشل ایجوکیشن، ویمن ڈویلپمنٹ اینڈ سوشل ویلفیئر، محکمہ ایکسائز، محکمہ قانون، سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن، انفارمیشن، بورڈ آف ریونیو، محکمہ اینٹی کرپشن اور لیویزکیلئے سٹاف کی تقسیم اور نئے قائم کئے جانے والے اداروںکیلئے آسامیوں کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ تعمیرات کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا،حکومتی اصلاحات کی وجہ سے محکمہ تعمیرات کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔

متعلقہ عنوان :