پانامہ کیس ، قطری شہزادے کو جیل بھی جانا پڑ سکتا ہے ۔ صحافی عامر متین
سمیرا فقیرحسین منگل 6 دسمبر 2016 13:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 دسمبر 2016ء) : نجی ٹی وی چینلکے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی عامر متین نے بتایا کہ شریف خاندان کو اب تمام منی ٹریل کی تفصیلات عدالت کے سامنے پیش کرنا ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ اب دیکھنا یہ ہے کہ پیسہ قطر سے لندن کیسے منتقل ہوا۔
(جاری ہے)
عامر متین کا کہنا تھا کہ کسی نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے محمد زبیر نے اپنی باتوں سے یہ تاثر دیا کہ قطری شاہی خاندان کا وفد شکار کے لیے پاکستان آیا ہے ، انہوں نے یہ تاثر بھی دیا کہ اس وفد میں قطری شہزادے حماد بن جاسم بھی شامل ہیں۔
عامر متین نے کہا کہ حما دبن جاسم کو سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہو کر حلف لینا بھی پڑ سکتا ہے اور اگر ایسا ہوا تو حماد بن جاسم اس حلف کے پابند ہوں گے جس کا مطلب یہ ہے کہ سپری کورٹ میں لیا جانے والا حلف اگر غلط ثابت ہوا تو قطری شہزادے کو جیل بھی ہو سکتی ہے۔ عامر متین نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.