سائبر کرائم میں انتہائی مطلوب آسٹریلیا سے آنے والا اشتہاری ائیر پورٹ پر گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 6 دسمبر 2016 12:44

سائبر کرائم میں انتہائی مطلوب آسٹریلیا سے آنے والا اشتہاری ائیر پورٹ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 دسمبر 2016ء) : سائبر کرائم میں انتہائی مطلوب اشتہاری کو ائیر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم عدنان ایف آئی اے کو سائبر کرائم میں انتہائی مطلوب تھا ۔

(جاری ہے)

ملزم کو آسٹریلیا سے واپسی پر ائیر پورٹ ہی پر گرفتار کر لیا گیا۔ ائیر پورٹ ذارئع کے مطابق ملزم غیر ملکی پرواز 614 کے ذریعے اسلام آباد پہنچا جہاں اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :