وسطی چین کے صوبے ہوبی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 6 دسمبر 2016 11:02

چین (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 دسمبر 2016ء) : وسطی چین کے صوبے ہوبی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکے سے مزدو کوئلے کی کان میں پھنس گئے۔

(جاری ہے)

کوئلے کی کان میں پھسنے مزدوروں کی تعداد قریبا 11 بتائی جا رہی ہے۔ مزدوروں کو باہر نکالنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :