وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 6 دسمبر 2016 10:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 دسمبر 2016ء) : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا اللہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک بحریہ کے پیشہ ورزانہ امور پر بات چیت کی گئی ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پاک بحریہ کی ملکی سلامتی کے لیے خدمات اور پیشہ ورزانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :