پاناما کیس کی سماعت روزانہ کی بنیادوں پر کی جائے، وزیراعظم کے بچوں کی سپریم کورٹ میں درخواست

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 6 دسمبر 2016 09:43

پاناما کیس کی سماعت روزانہ کی بنیادوں پر کی جائے، وزیراعظم کے بچوں ..

اسلام‌آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6دسمبر۔2016ء) وزیراعظم کے بچوں حسین نواز،حسن نواز اور مریم نواز کی طرف سے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاناما کیس انتہائی اہم نوعیت کا معاملہ ہے اس لئے اس کیس کی سماعت روزانہ کی بنیادوں پر کی جائے ۔ معاملے کی وجہ سے ریاست کے مختلف اداروں کا کام متاثر ہو رہا ہے۔