تامل ناڈو کی وزیراعلیٰ جیا للیتا انتقال کر گئیں

muhammad ali محمد علی منگل 6 دسمبر 2016 00:02

تامل ناڈو کی وزیراعلیٰ جیا للیتا انتقال کر گئیں

چنئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 دسمبر2016ء) تامل ناڈو کی وزیراعلیٰ جیا للیتا انتقال کر گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کی وزیراعلی جیا للیتا انتقال کر گئی ہیں۔

(جاری ہے)

جیا للیتا کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جیا للیتا کی حالت تشویش ناک تھی جس کے بعد اب وہ جان کی بازی ہار گئی ہیں۔