مرنے کے 2100سال بعد بھی چینی خاتون کی جلد نرم ہے
امین اکبر پیر 5 دسمبر 2016 23:38
چین کی ایک مومیائی ہوئی عورت کی جلد مرنے کے 2100سال بعد بھی نرم ہے۔دی سن آن لائن کے مطابق لیڈی آف ڈائی کی لاش کو سینکڑوں سال پہلے محفوظ کیا گیا تھا مگر اس کی نرم جلد نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا ہے۔ مومیائی ہوئی یہ خاتون چانگشا میں واقع ماوانڈوئی کے مقبرے سے ملی ہے۔ اس کی نرم جلد ہی حیران کن نہیں۔ اس کے بازو اور ٹانگیں بھی مڑ سکتے ہیں۔
اس کے اندرونی اعضا بھی اب تک سلامت ہیں اور اس کی بلڈ ٹائپ اے ہے۔اس سے بھی زیادہ حیرت انگیز بات ہے کہ لیڈی آف ڈائی کے جسم پر اب تک اپنے ہی بال اور پلکیں ہیں۔(جاری ہے)
لیڈی آف ڈائی ،جسے ژن زہوئی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، 50سال کی عمر میں دل کے دورے میں فوت ہوئی۔ وہ مارکوئس آف ڈائی کی بیوی تھی۔
اس کا مقبرہ 1971 میں اس وقت ایک پہاڑی سے دریافت ہوا جب مزدور ہوائی حملے سے بچنے کے لیے خندق کھود رہے تھے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.