گورنر سندھ نے اقراء یونیورسٹی کو کانووکیشن منعقد کرنے کی اجازت دیدی

پیر 5 دسمبر 2016 23:21

گورنر سندھ نے اقراء یونیورسٹی کو کانووکیشن منعقد کرنے کی اجازت دیدی
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) گورنر سندھ جسٹس ( ر) سعیدا لزماں صدیقی نے اقراء یونیورسٹی کراچی کو 7 فروری 2017 ء کے روز کانووکیشن منعقد کرنے کی اجازت دید ی ہے ۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق واضح رہے کہ اقراء یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر یو اے جی عیسانی (UAG Eisani) نے اس سلسلہ میں گورنر سندھ سے درخواست کی تھی ۔

متعلقہ عنوان :