پیمراسول ملٹری تعلقات پر جھوٹا اور اشتعال انگیز پراپیگنڈہ کرنے پر اے آر وائی چینل کا سختی سے نوٹس لے‘ وزیر مملکت مریم اورنگزیب

پیر 5 دسمبر 2016 23:02

پیمراسول ملٹری تعلقات پر جھوٹا اور اشتعال انگیز پراپیگنڈہ کرنے پر ..

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) سول ملٹری تعلقات پر جھوٹا اور اشتعال انگیز پراپیگنڈہ کرنے پر اے آر وائی چینل کا سختی سے نوٹس لے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ان خیالات کا اظہار پیر کو اپنے ایک بیان میں کیا۔

متعلقہ عنوان :