لاہور،گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں گھریلو سامان جل گیا

پیر 5 دسمبر 2016 22:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) لٹن روڈ کے علا قہ اسلامیہ پارک میں گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں گھریلو سامان جل گیا بتایا گیا ہے کہ لٹن روڈ کے علاقے پونچھ روڈ اسلامیہ پارک میں واقع گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا تاہم اطلاع ملنے پر فائر برگیڈ کے عملنے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

متعلقہ عنوان :