لاہور،چو دھر ی محسن گجر کی والد ہ کے رسم قل میں شہر کی سیا سی اور سما جی شخصیا ت کی شرکت

پیر 5 دسمبر 2016 22:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) اند رون شہر کی سیا سی و سما جی شخصیت چو دھر ی محسن گجر کی والد ہ کے رسم قل میں شہر کی سیا سی اور سما جی شخصیا ت نے شر کت کی ۔مر حو مہ چو دھر ی محسن گجر ،چو دھر ی طا ہر گجر کی والد تھی ۔

(جاری ہے)

گز شتہ روز ان کی رسم قل ان کی رہا ئش گا ہ 182ریو از گا رڈن میںگو گی بٹ ،با بر اشر ف انصا ری ،میا ں ثا قب محمو د ڈی ایس پی،چو دھر ی شہبا ز ایم پی اے ،بجا ش خا ن نیا زی ،چو دھر ی عا مر صد یق ،ارشد انصا ری ،لیا قت سیھٹی ،ڈی ایس پی گو المنڈ ی مبین ،حا جی سلیم ،رئیس خا ن لو دھی ،چو دھر ی خر م ندیر ،ملک سہیل ،شیخ عر فان ،میا ں فیصل ارشد ایڈ ووکیٹ ،افضا ل گجر ،عمر ان زاہد ،انتخاب حسین شا ہ،میا ں طا رق ،شیخ عمر حفیظ ،میا ں عمر ان ارشدسمیت تا جربر ادری ،پو لیس افسر ان ،(ن )لیگی رہنما ئو ں ،سیا سی وسما جی شخصیا ت اور عز یز واوقا رب نے کثیر تعد اد میں شر کت کی ۔

متعلقہ عنوان :