لاہور،پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 17مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا

پیر 5 دسمبر 2016 22:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) صوبائی دارالحکومت میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 17مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں مشکوک افراد کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران 17افراد کو نامکمل شناختی دستاویزات رکھنے پر حراست میں لے کر تفتیش کیلئے تھانوں میں منتقل کر دیا پولیس ذرائع کے مطابق تمام ڈویژنوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری رہی گا ۔

متعلقہ عنوان :