لاہور، ایس پی سی آئی اے راجہ بشارت 11دسمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے

پیر 5 دسمبر 2016 22:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) ایس پی سی آئی اے راجہ بشارت 4دن بعد11دسمبر ریٹائرڈ ہو جائیں گے جبکہ ذرائع کے مطابق ان کی جگہ تعیناتی کے لیے کئی پولیس افسران کے نام زیر غور ہیں جن میں اعجاز شفیع ڈوگر اور دیگر شامل ہیں۔