وزیراعظم کل خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں گیس پراسینگ منصوبے کا افتتاح کریں گے
پیر 5 دسمبر 2016 22:11
(جاری ہے)
وزیراعظم کو مکوڑی لے جانے میں اہم کردار مصدق ملک نے ادا کیا ہے جس کا قریبی عزیز مول کمپنی میں بھاری تنخواہ پر نوکری کرتے ہیں۔
بیرسٹر اسامہ مول کمپنی کے معاملات وزیراعظم آفس سے ہینڈل کرانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔مول کمپنی کو مارگلہ کا بلاک بھی دیا گیا تھا لیکن اس علاقے میں کمپنی نے کوئی کام شروع ہی نہیں کیا اور حکومت نے اس بلاک کے بدلے کرک میں فیلڈ دے دیا ہے۔وزیراعظم اب اس فیلڈ کا افتتاح کریں گے جس میں صوبائی وزراء اور وزیراعلیٰ شریک نہیں ہوں گے۔آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے مقامی ایم این اے شہر یار آفریدی نے کہا کہ انہیں منصوبے کے افتتاح کا علم ہی نہیں ہے جبکہ ناصر خٹک مقامی ایم این اے نے بھی کہا کہ انہیں بھی اطلاع نہیں دی گئی۔انہوں نے ڈی جی ایف آئی اے سے مطالبہ کیا کہ کرک اور کوہاٹ میں آئل چوری کی جاری تحقیقات فوری مکمل کریں۔مول کی ترجمان کمپنی نے کہا وزیراعظم منگل کے روز منصوبہ کا افتتاح کریں گے جس کیلئے پروگرام کو حتمی شکل دیدی گئی ہی۔۔۔(ولی) ** -16/--408مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.