سکھر بچہ یونین کی جانب سے تقریب میں بچوں کو سندھی ٹوپی اور اجرک کے تحائف دیئے گئے

پیر 5 دسمبر 2016 21:59

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء)سکھر بچہ یونین کی جانب سے علاقہ کے بچوں کوسندھ کے یوم ثقافت کے حوالے سے سندھی اجرک اور ٹوپی کے تحائف پیش کیے گئے ، جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایک منعقدہ تقریب میں سکھربچہ یونین کے صدر مسعود بندھانی نے بچوں کواجرک اور سندھی ٹوپی پہنائے ۔