ڈپٹی کمشنر سکھر عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں ( کل) اجلاس کی صدارت کرینگے

پیر 5 دسمبر 2016 21:53

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) ڈپٹی کمشنر سکھر ڈاکٹر وحید اصغر بھٹی عیدمیلا دلنبی ﷺ منانے کے سلسلے میں ( کل6دسمبر بروز منگل دوپہر 3بجے آفس کے کمیٹی روم میں اجلاس کی صدارت کرینگے، ، جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں مختلف سرکاری محکموں کے ساتھ قانوں نافذ کرنے والے اداروں کے عملدار بھی شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :