مظفر گڑھ، شیشہ حقہ کے استعمال پردفعہ144کانفاذ

پیر 5 دسمبر 2016 21:27

مظفر گڑھ۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پرڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع کی ریونیو حدود میں قائم ہوٹلوں ، ریسٹورینٹ، پارکوں، کیفے اور کلبوں میں شیشہ حقہ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگی ، خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :