پاکستان سنی تحر یک کے ڈویثر نل آفس میں ربیع الاول کے حوالے سے ہنگامی اجلاس

پیر 5 دسمبر 2016 21:14

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) پاکستان سنی تحر یک کے ڈویثر نل آفس پر ما ہ ربیع الا ول کی تیا ریو ں اور جلو س و ریلیو ں کی گز ر گا ہو ں پر صفا ئی ستھر ائی کی ابتر صورتحا ل پر ہنگا می اجلاس طلب کیا گیا جس میں تمام شعبہ جا ت کے ذمہ داران موجود تھے اس موقع پر ضلعی کنو ینر محمد عمر ان سہر وردی ،اراکین ضلعی کمیٹی محمد عابد قادری ، محمد شفیق میئو بھی موجود تھے ضلعی کنو ینر محمد عمر ان سہر وردی نے مختلف شعبہ جا ت کے ذمہ داران کے ہنگا می اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ آج 6ربیع الاول ہو چکی ہے لیکن ضلعی انتظا میہ کی جانب سے کسی بھی قسم کے صفا ئی ستھر ائی کے انتظا ما ت ہو تے نظر نہیں آئے کمشنر حیدرآباد اور ڈپٹی کمشنر حیدرآباد اپنی نگر انی میں صفا ئی ستھر ائی کر ا ر ہے ہیں جبکہ واسا ، بلد یہ کے نا اہل و کر پٹ افسر ان نے کمشنر اور ڈ پٹی کمشنر کے احکا ما ت کو ہو ا میں اڑا دیا ہے بلد یہ اور واسا میں تعینا ت سیا سی جما عتو ں سے وابستہ افراد جا ن بو ج کر مقد س مہینے میں شہر حیدرآباد کو گند گی کے ڈھیر وں اور گند ے پا نی کے تا لا بوں میں تبد یل کر کے عاشقا ن رسول ﷺ کے دل دکھا ر ہے ہیں پھلیلی روڈ کی تعمیر ات میں انتہا ئی نا قص میٹر یل استعما ل کیا گیا ہے اور پا نی کا چھڑ کا ئو نہ ہو نے کی وجہ سے دکا نداران سخت اذ یت میں مبتلا ہیں گا ڑ یاں چلنے سے اڑ نے والی مٹی نے پھلیلی با زار کے رہا ئشیو ں اور دکا نداروں کو مختلف امر اض میں مبتلا کر دیا ہے تعمیر ات سے پہلے ہی روڈ ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہے افسر ان کی ملی بھگت سے راتو ں رات نا قص میٹر یل سے پھلیلی سٹر ک کی تعمیر ات کی گئی ہے لیکن اس کو دیکھنے اور چیک کر نے کو کو ئی تیا ر نہیں ہے ہم کمشنر حیدرآباد اور ڈ پٹی کمشنر حیدرآباد سے مطا لبہ کر تے ہیں صفا ئی ستھر ائی کی ابتر صورتحا ل پر فوری نو ٹس لیا جا ئے اور پھلیلی روڈ کی تعمیر ات میں ہو نے والی کر پشن اور نا قص میٹر یل سے تعمیر ات کی تحقیقات کی جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :