سرکاری وکیل کی عدم حاضری کے باعث بلیو ایریا فائرنگ کیس کی سماعت بغیر کاروائی کے 19دسمبر تک ملتوی

پیر 5 دسمبر 2016 21:09

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سرکاری وکیل کی عدم حاضری کے باعث بلیو ایریا فائرنگ کیس کی سماعت بغیر کاروائی کے 19دسمبر تک ملتوی کر دی۔

(جاری ہے)

پیر کو عدالت کی تاہم سرکاری وکیل کی عدم حاضری کے باعث دوران سماعت مزید شواہد سے متعلق درخواست پر بھی بحث نہ ہو سکی۔ وکیل کی عدم حاضری کے باعث 540کی درخواست پر بھی بحث نہ ہو سکی، عدالت نے مقدمہ کی مزید سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :