بھارتی نیوی کاجنگی جہازالٹ گیا،2نیوی اہلکارہلاک

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 5 دسمبر 2016 20:42

بھارتی نیوی کاجنگی جہازالٹ گیا،2نیوی اہلکارہلاک

نئی دہلی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05دسمبر2016ء) :بھارتی نیوی کاجنگی جہازڈاک یارڈ میں الٹ گیا،حادثے میں 2 نیوی اہلکارہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق بھارتی نیوی کاجنگی جہازڈاک یارڈ میں الٹنے سے 2نیوی اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم ابھی ہلاکتوں اور مزیدمعلومات کااندازہ لگایا جارہاہے۔

متعلقہ عنوان :