اوستہ محمد میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

پیر 5 دسمبر 2016 20:43

جعفرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) جعفرآباد کے علاقے اوستہ محمد میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق اوستہ محمدحق باہوکالونی کے رہائشی نوجوان شفیع محمدولد خیرمحمد کوبجلی کاکرنٹ لگاجس کے نتیجے میں موقع پرہی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :