آئیسکو نے نومبرمیں 409بجلی چور دھر لئے
پیر 5 دسمبر 2016 20:28
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق اسلام آباد سرکل سی63، راولپنڈی سرکل سی109، اٹک سرکل سی70 ، جہلم سرکل سی65اور چکوال سرکل سی102 بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کی گئی ، جنکے خلاف متعلقہ تھانوں میں ایف آئی آر درج کروا دی گئی ہیں۔
آئیسکو کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر رانا عبدالجبار خان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ بجلی چوری کے ناسور کو جڑ سے اکھا ڑ پھینکیں گے اور بجلی چوری میں ملوث افراد سے سختی سے نمٹا جائے گا انکے خلاف بجلی چوری کے نئے قوانین کے تحت مقدمات درج کروائے جارہے ہیں ، آئیسکو چیف نے کہا ہے کہ آخری بجلی چور کے پکڑ ے جانے تک آئیسکو کی مہم جاری رہے گی او ر بجلی چوری کا مکمل خاتمہ آئیسکو کے صارفین کے تعاون سے ممکن ہے ۔آئیسکو کے صارفین بجلی چوری کی اطلاع آئیسکو کی نئی ایس ایم سروس 8398 یا آئیسکو کی ہیلپ لائن 118 پر دیں تا کہ بجلی چوری کا یقینی خاتمہ کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.