بلیو ایریا فائرنگ کیس

سرکاری وکیل عدم حاضری کے باعث سماعت بغیر مزید کاروائی کے ملتوی کر دی،مزید شواہد سے متعلق درخواست پر بھی بحث نہ ہو سکی

پیر 5 دسمبر 2016 19:41

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) بلیو ایریا فائرنگ کیس،سرکاری وکیل عدم حاضری کے باعث سماعت بغیر مزید کاروائی کے ملتوی کر دی گئی۔مزید شواہد سے متعلق درخواست پر بھی بحث نہ ہو سکی۔سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق بلیو ایریا فائر نگ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادکے جج جسٹس سید کوثر عباس زیدی نے کی۔

سرکاری وکیل کی عدم حاضری کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ جبکہ مزید شواید دے متعلق درخواست پر بھی بحث نہ کی جا سکی۔ واضح رہے کہ 2013میں بلیو ایریا فائرنگ کیس کے ملزم سکندر نے اسلام آبادکے مشہور تجارتی علاقے بلیو ایریا میں جناح ایونیو پر ہوائی فائرنگ کرکے سڑک کو بلاک کر دیا تھا ۔ ( مہر علی خان)

متعلقہ عنوان :