گھانا میں دس سے چلنے والا امریکی جعلی سفار تخانہ بند کر دیا گیا

پیر 5 دسمبر 2016 19:39

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) گھانا میں ایک جعلی امریکی سفارتخانہ نے کو دس سال تک چلنے اور ایک دہائی تک ویزوں کے اجراء کے بعد بند کر دیا گیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ گھانا میں گزشتہ دس سالا چلائے جانے والے ایک امریکی سفارتکانے کو بند کر دیا گیا ہے، بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سفارتکانہ امریکی حکومت نہیں چلا رہی تھی بلکہ گھانا اور ترکی کا ایک منظم کرائم گروہ اسے چلا رہا تھا جبکہ گھانا کا ایک اٹارننی امیگزیشن اور کرمنل قانون اسے پروان چڑھارہا تھا۔ وقار)