ہری پور میں طالبہ سے اسکول میں اجتماعی زیادتی
مقدمہ درج ہونے کے باوجود کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی واقعے کی تفتیش شروع کی جاچکی ہے، پولیس
پیر 5 دسمبر 2016 19:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہری پور کے سٹی پولیس اسٹیشن میں زیادتی کی ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے جس میں لڑکی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہفتے کے روز اسکول کے مالک نے اسے بلوایا اور ایک خالی کمرے میں یہ کہہ کر چلا گیا کہ وہ جلد ہی واپس آئے گا لیکن اس کے جاتے ہی 3 نامعلوم افراد کمرے میں میں گھس آئے اور اس سے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس کے ساتھ زیادتی میں اسکول کا مالک شامل نہیں تھا لیکن یہ سب اسی کے ایما پر ہوا ہے۔لڑکی اور اس کے اہلِ خانہ کی شکایت پر پولیس نے رپورٹ ضرور درج کرلی ہے لیکن اب تک ملزمان میں سے کسی ایک کو بھی گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی ہری پور ہیڈ کوارٹرز ذاکر حسین نے ایف آئی آر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کی جاچکی ہے۔۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.