ہانگ کانگ اور شنزن کے درمیان لنک اپ ، لین دین میں مندی کاسامناکرناپڑا

پیر 5 دسمبر 2016 19:30

ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء)ہانگ کانگ اور شنزن کے درمیان لنک اپ کیلئے جس کے تحت سرمایہ کاروں کوچینی سرحدکے دونوں طرف کی کمپنیوں سے زیادہ رسائی کی اجازت مل جاتی ہے مایوس کن آغازمیں صبح کے لین دین میں مندی کاسامناکرناپڑا۔

(جاری ہے)

ہینگ سینگ انڈیکس0.36فیصدیا80.58پوائنٹس کی کمی سے وقفے تک 22484.24ہوگیا۔جبکہ شنژن کمپوزٹ انڈیکس جوچین کے دوسرے ایکسچینج کے سٹاکس پرپیروی کرتاہے 0.63فیصدیا13.23پوائنٹس کی کمی سے 2071.26ہوگیا۔بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 1.30فیصدیا42.10پوائنٹس کی کمی سے 3201.74ہوگیا۔۔