سرگودھا میں بجلی کی بندش کا شیڈول

پیر 5 دسمبر 2016 18:31

سرگودھا۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) ایکسین (آپریشن ) فیسکو سکینڈ ڈویژن سرگودہا کی پریس ریلیز کے مطابق گیارہ کے وی فیڈر سے شیڈول کے مطابق صبح نو بجے سے دن ایک بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق چھ دسمبر کو ملت آباد ‘ قرطبہ ٹاؤں ‘جیل روڈ ‘ انور آباد ‘ نیلم ‘لاہور روڈ ‘ سٹروپاک ‘ میٹلہ ‘ سمال انڈسٹریز ۔ نیو سٹیلائٹ ٹاؤن میں بجلی صبح نو سے ایک بجے دن تک بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :