4مطالبات کے لئے نکلیں گے توعمران خان کی طرح گھر نہیں بیٹھیں گے ‘ سید خورشید شاہ
بلاول بھٹو زرداری ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے ٹکٹ پر لڑیں گے ،مجھے فخر ہو گا میری جگہ اپوزیشن لیڈر بنیں گے اپوزیشن کا ساتھ پی ٹی آئی نے توڑا ، شاہ محمود قریشی سے رابطہ کیا ہے اپوزیشن کا اتحاد عمران خان کے رویہ پر ہے‘ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
پیر 5 دسمبر 2016 18:14
(جاری ہے)
مجھے فخر ہوگا کہ بلاول بھٹو جیت کر اسمبلی میں آئیں گی اور میری جگہ اپوزیشن لیڈر بنیں گے۔
انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری میرا لیڈر ہے انہیں اپنی جگہ پر اپوزیشن لیڈر کی نشست دے کر خوشی ہوگی کیونکہ یہ بھٹو خاندان کی امانت ہے، 1997ء جیسے بے نظیر بھٹو اپوزیشن لیڈر تھیں ویسے بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن لیڈر کی سیٹ پر آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا ساتھ پیپلز پارٹی نے نہیں بلکہ پی ٹی آئی نے توڑا ہے ۔ایک ہفتہ قبل شاہ محمود قریشی نے رابطہ کیا ہے اور کہا کہ جو ہو رہا ہے غلط ہو رہا ہے تاہم اپوزیشن کے اتحاد عمران خان کے رویہ پر ہے۔ ایک سوال کے جواب میں خورشید احمد شاہ نے کہا کہ 4مطالبات کے لئے نکلیں گے توعمران خان کی طرح گھر نہیں بیٹھیں گے۔مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.