ٹائنز انٹرنیشنل چکوال کے زیر اہتمام دانتوں کی اہمیت اور ان کی حفاظت کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام

پیر 5 دسمبر 2016 18:10

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) ٹائنز انٹرنیشنل چکوال کے زیر اہتمام دانتوں کی اہمیت اور ان کی حفاظت کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام کیا گیا جس میں پروفیسرارشد محمود ملک نے خصوصی لیکچر دیا انہوں نے دانتوں کی اہمیت اور دانتوں کی حفاظت پر سیر حاصل لیکچر دیا۔ انہوں نے وڈیو کی ذریعے بھی لوگوں کو بتایا کہ دانتوں کی حفاظت کیسے کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

ان کو اس لیکچر کی دعوت ٹائنز چکوال کے روح رواں ڈاکٹر اظہر حسین اعوان نے دی ۔اس لیکچر کو سننے کیلئے کالم نگار جاوید ملک سوہیل عباس روپوال۔ میرپور آزاد کشمیر سے طلت بشیر بھی موجود تھے۔ ان کی کلینک عالمی سطع کی ہیٹائنز انترنیشنل چکوال میں پروفیسرارشد محمود ملک نے خصوصی لیکچر دیا۔ پروفیسر ڈاکٹر ارشد محمود ملک پر نسپل ۔پنجاب میڈیکل ڈینٹل سیکشن فیصل آباد2300 ڈینٹل سرجن بنا نے والے پر و فیسر ڈاکٹر ز میں 50ذاتی ر سر چ پیپر ۔، 100سے زائد پوسٹگریجو یٹلیول کے لوگ متعا رف کرائے۔