گورنر سندھ نے پرنسپل قائد اعظم یونیورسٹی کویونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ کی سنڈیکیٹ کا رکن نامزد کردیا

پیر 5 دسمبر 2016 17:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2016ء) گورنر سندھ جسٹس ( ر) سعیدا لزماں صدیقی نے پرنسپل قائد اعظم یونیورسٹی کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لاڑکانہ کو قائد اعظم یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ کی سنڈیکیٹ کا رکن نامزد کردیا ہے ، ان کی سینڈیکیٹ میں تقرری دو سال تک رہے گی ۔