چمن ،مدرسے پر ہینڈ گرینڈ حملہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پیر 5 دسمبر 2016 16:59

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2016ء) چمن میں مدرسے پر ہینڈ گرینڈ حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق پیر کو نامعلوم افراد نے چمن کے علاقے کلی حاجی حبیب میں واقع مدرسہ تعلیم القرآن پر ہینڈ گرینڈ سے حملہ کیا اور فرار ہوگئے تاہم دھما کے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ مدرسے کے دوازے کو نقصان پہنچا ،واقع کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھا ری نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ،واضع رہے اس سے قبل بھی مذکورہ مسلک کی مسجد پرحملہ ہو چکا ہے ۔

متعلقہ عنوان :