روسی جنگی طیارہ بحری جہازپرلینڈکرتے ہوئے سمندرمیں گرکرتباہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 5 دسمبر 2016 16:29

ماسکو(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05دسمبر2016ء):روس کاجنگی طیارہ بحری جہاز پراترتے ہوئے سمندرمیں گرکرتباہ ہوگیا۔خبرایجنسی کے مطابق روسی جنگی طیارہ بحری جہاز پر لینڈ کرنے کی بجائےسمندر میں جاگرا ہے۔ روسی طیارہ تباہ ہونے کا رواں ماہ میں یہ دوسرا واقعہ ہے۔