پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ کے لئے ہیلی کاپٹر خریدنے پر غور شروع کر دیا

پیر 5 دسمبر 2016 16:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) پنجاب حکومت نے وزیر اعلی پنجاب کے لئے نیا یا پرانا طیارہ خریدنے کی بجائے ہیلی کاپٹر کی خریداری پر غور شروع کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی حکومت کے پاس اس وقت وزیر اعلی کے لئے کوئی ہیلی کاپٹر یا طیارہ نہیں ہے ۔ رپورٹس کے مطابق صوبائی حکومت کے پاس اس وقت وزیر اعلی کے لئے کوئی ہیلی کاپٹر یا طیارہ نہیں ہے ۔ رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی کے لئے چھ سیٹوں والا طیارے میں تکنیکی غلطی آئی ہے اور گزشتہ سال اس کو گرائونڈ کر دیا گیا تھا تاہم اب ایک ہیلی کاپٹر خریدنے پر غور جاری(جاوید)

متعلقہ عنوان :