جان گڈ مین نے ’’کپٹیو سٹیٹ ‘‘سائن کر لی

پیر 5 دسمبر 2016 16:17

جان گڈ مین نے ’’کپٹیو سٹیٹ ‘‘سائن کر لی
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء)ہالی وڈ اداکار جان گڈ مین نے فلم’’کپٹیو سٹیٹ ‘‘سائن کر لی۔ فلم’’کپٹیو سٹیٹ ‘‘کو فلمساز روپرٹ واٹس بنا رہے ہیں جن کی کامیابیوں میں فلمیں رائز آف دی پلینٹس آف دی ایپس اور گیمبلر شامل ہیں۔

(جاری ہے)

اس فلم کو روپرٹ واٹس ہی ڈائریکٹ کریں گے جبکہ فلم کی کہانی بھی انھوں نے اپنی بیوی کی معاونت میں خود لکھی ہے۔